ذہنی صلاحیتوں میں اضافہ لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
ذہنی صلاحیتوں میں اضافہ لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

09 مارچ 1971

پوشیدہ امراض سے نجات

0 comments
اقتدار احمد: پوشیدہ بیماری سے نجات حاصل کرنے کیلئے ہر وقت با وضو رہیں اور سوتے وقت روئی کا گدا استعمال نہ کیا جائے ۔ دری یا چٹائی پر سویا کریں ۔ گرم چیزوں سے پرہیز کرنا ضروری ہے ۔ کچی سبزیاں اور پالک کثرت سے کھایا کریں۔ چند ہفتوں میں مرض سے مکمل نجات مل جائے گی ۔ اسی طریقہ علاج سے آپ کی ذہنی صلاحیتیں بیدار ہوجائیں گی اور انشاء اللہ آپ امتحان میں پاس ہوجائیں گے۔