عبدالواحد لیاقت آباد : عبدالماجد نام اچھا ہے۔ نام بدلنے کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ یہ سمجھتے ہیں کہ نام بدلنے سے آپ کے اندر قوت ارادی بحال ہوجائے گی لیکن میرا خیال یہ ہے کہ نام کی تبدیلی سے کچھ نہیں ہوگا۔ آپ اپنی انا کو ٹٹولئے۔ انا کے اندر ڈوب کر اس بات کا کھوج لگائے کہ قوت ارادی کہاں دبی ہوئی ہے ۔ آپ کا علاج خارجی نہیں اندرونی ہونا چاہیئے ۔ رات کو سونے سے پہلے سیدھے لیٹ کر اپنا تصور کیجئے۔ تصور کا وقفہ پندرہ منٹ ہے۔ اس عمل کو چالیس روز برقرار رکھئے انشاء اللہ آپ کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔
موضوعات
- احساس کمتری
- استخارہ
- استخارہ کرنے کا طریقہ
- استغفار
- اللہ رسول کے معاملے میں لغزش
- اللہ کے ساتھ مَکر
- الیکٹرک انرجی
- الیکٹرک شاکس
- امتحان میں کامیابی
- انا
- انتہا پسندانہ طرز فکر
- بار بار پانی بہانا
- بال گرنا
- بد اخلاقی
- بد نما ناک
- برص
- بنولہ کا تیل
- بیماریوں کی وجوہات
- پروقار شخصیت
- پرہیز و غذا
- پڑھائی میں دل نہ لگنا
- پڑھنے میں الجھن
- پسینہ میں بدبو
- پسینے میں بو
- پوری طرح بولنے سے معذور
- پوشیدہ امراض
- پیٹ میں انگارے
- پیٹ میں کیڑے
- پیدائش میں نقص
- پیراسائیکالوجی سے علاج
- پیسے پیسے کو محتاج
- پھیلی ہوئی ناک
- تعمیری صلاحیت
- تعویزات
- تنگدستی
- تین ہزار سال
- جادو
- جسم کا گوشت پھڑکنا
- جسم میں درد
- جنسی امراض
- چکر آنا
- چکنا چہرہ
- چور بازاری
- چوری کی عادت
- چہرہ کی کشش
- چہرے پر بال
- چہرے پر سرخ داغ
- حافظہ کی خرابی
- حق تلفی
- حمل کی حفاظت
- خواب کی تعبیر
- خود سے باتیں کرنا
- خیالات
- دردِ زہ
- دل، دماغ اور روح میں فرق
- دماغ کی رگوں کا فعل ناقص
- ذہنی صدمہ
- ذہنی صلاحیتوں میں اضافہ
- ذہنی طور پر پسماندہ
- رعشہ
- رنگ و روشنی سے علاج
- روح کا الارم
- روحانی ڈاک
- روحانی علاج
- ریڑھ کی ہڈی کا پانی
- زبان میں لکنت
- زنانی بیماریوں کا علاج
- سانس کی مشق
- سانولا رنگ
- سبز شعاعوں کا تیل
- سرمہ
- سفید بال
- سفید بالوں کا علاج
- سفید داغ
- سوئیاں چبھنا
- سیاہ رنگت
- سیلان الرحم
- شادی کے مسائل
- شادی میں رکاوٹ
- شاندار نمبروں سے کامیابی
- صدقہ
- طلباء اور طالبات کے مسائل
- عبادت میں دل نہ لگنا
- غلط طرز فکر
- غیبت
- فرِشتے
- قبرستان
- قرآنی آیات سے علاج
- قرض کی ادائیگی
- قوت ارادی
- کاجل
- کامل یقین
- کمر کا درد
- کمر میں چک
- گرم غذاؤں سے پسینہ میں بو
- گوشت پھڑکنا
- گھریلو علاج
- لیکوریا
- مثانہ کی کمزوری
- مجھے سبق یاد نہیں ہوتا
- محدود وسائل
- مراقبہ
- مرتبہ احسان
- مرنے کے بعد کیا ہوگا؟
- معذور بچی
- ملازمت مل جائے
- ناشکری
- نام کی تبدیلی
- نصیحت
- نظر کی کمزوری
- نیگیٹو بینی
- نئے گھر میں پریشانیاں
- واٹر انرجی
- وظائف
- وقت پربیدار ہونے کیلئے
- ونڈ انرجی
- وہم کا علاج
- ہکلاپن
- ہکلاہٹ
- ہیٹ انرجی
- ہینگ
- یاد داشت کی کمزوری
- bad body odor
- body odor
- lack of confidence
- Leucoderma
- smelly sweat
- Vitiligo
قوت ارادی لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
قوت ارادی لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
09 مارچ 1971
بد اخلاقی
ر۔ع۔ خط میں جن الجھنوں کا تذکرہ کیا گیا ہے ۔ وہ صحت اور انسانی صلاحیتوں کو دیمک بن کر چاٹ جاتی ہے ۔ دل، دماغ، نظر اور اعضائے جسم سب بیکار ہوجاتے ہیں۔ آدمی زندہ ضرور رہتا ہے مگر وہ چلتی پھرتی ایک لاش کی مانند ہوتا ہے ۔ زندگی میں نہ کوئی ولولہ ہوتا ہے اور نہ کوئی مقصد حیات ہوتا ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے انسان کو اپنی صفات دے کر پیدا کیا ہے ۔ بندہ اللہ تعالیٰ کی بخشی ہوئی صفات اور عنایت کردہ اختیارات سے اپنے معاملات و مسائل میں تخریب یا تعمیر کرسکتا ہے ۔ انسان کے اندر کام کرنے والی تعمیری صلاحیتوں کو قوت ارادی سے بحال کیا جاسکتا ہے ۔ قوت ارادی بحال کرنے کیلئے ہر وقت با وضو رہنا اور یا حی یا قیوم کا ورد اکسیر کا حکم رکھتا ہے آپ بھی یہی طریقہ اختیار کیجئے ۔ کسی لڑکی کے بارے میں دوستوں کے بے ہودہ خیالات کو کوئی اہمیت نہ دی جائے۔ اپنی ساری توجہ تعلیم پر صرف کریں ۔ اگر آپ اس بد اخلاقی سے باز نہ آئے تو یاد رکھئے آپ کا مستقبل تاریک ہوجائے گا۔
قوت ارادی کو ٹٹولئے
عبدالواحد لیاقت آباد ۔ عبدالماجد نام اچھا ہے۔ نام بدلنے کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ یہ سمجھتے ہیں کہ نام بدلنے سے آپ کے اندر قوت ارادی بحال ہوجائے گی لیکن میرا خیال یہ ہے کہ نام کی تبدیلی سے کچھ نہیں ہوگا۔ آپ اپنی انا کو ٹٹولئے۔ انا کے اندر ڈوب کر اس بات کا کھوج لگائے کہ قوت ارادی کہاں دبی ہوئی ہے ۔ آپ کا علاج خارجی نہیں اندرونی ہونا چاہیئے ۔ رات کو سونے سے پہلے سیدھے لیٹ کر اپنا تصور کیجئے۔ تصور کا وقفہ پندرہ منٹ ہے۔ اس عمل کو چالیس روز برقرار رکھئے انشاءاللہ آپ کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔